aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akelaa-pan"
اکیلا پن ستارے کاستارے کا اکیلا پن
ہمارا انا و اکیلا پنٹوٹنے والا ہے
اکیلا پن بھی حقارت سے دیکھتا ہے مجھےجسے بھی دیکھیے حیرت سے دیکھتا ہے مجھے
یہ مانا میں اکیلا پن تو اپنابانٹ ہی لوں گا
وہ بکرا پھر اکیلا پڑ گیا ہےکہ مرا ہاتھ بھی ڈونگے میں اچھی بوٹیوں کو ڈھونڈتا ہے
اکیلے پن کی اداسیوں پر
کھلیں جو آنکھیں تو سر پہ نیلا فلک تنا تھاچہار جانب سیاہ پانی کی تند موجوں کا غلغلہ تھا
ٹوٹی اکیلے پن سےپر کہاں
رہا ہوں عمر بھر تنہااکیلا ہی چلا جاؤں گا اک لمبے سفر پر میں
جلے اکیلے پن میںملے ہر اک محفل میں
اکیلے پن کی وحشت میںبہت مجبور ہوتی ہوں
میں نے اس کا دل رکھنے کو حامی بھر لی تھیلیکن مجھے اکیلا پا کر
ہمیں اکیلے پن کی مشینوں میں ڈال کرسکھایا جا رہا ہے
اکیلے پن میں لب کاٹنے کی عادت نےگلوں سے رنگت چرا لی ہے
اکیلے پن کی بے آرام کرسی پرمیں بے ہنگام جھولے لے رہا ہوں
خواہش میں دفن ہوئےاپنے اپنے اکیلے پن کی اڑتی مٹی میں
مجھ کو تنہائی نے دیا ہے جنممیرا سب کچھ اکیلے پن سے ہے
لیکن میں نے جان لیا ہے کہاکیلے پن اور بندھن
اکیلے پن کی سزا میں دن کاٹتے ہزاروںتری زیارت گہوں کی بخشش سے تازہ دم ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books