aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akhrot"
ناداں کوئی اک روز جو جنگل میں گیااخروٹ کے باغات کا منظر دیکھا
خشک اخروٹ، موسمی انجیرشہد، پانی سے ناشتہ کریں گے
گلہری کا ادھ کھایا اخروٹماں کے پروں تلے بیٹھے مرغابی کے بچے
ان کے پاس اخروٹ کی لکڑی سے بنیلوہے کے دستے والی کوئی چھڑی نہیں ہوتی
اب وہی مورپنکھ وہی جھیل وہی مرغابی کے بچےاخروٹ کھاتی گلہری اور رنگ بکھیرتی تتلی
بادام اور آخروٹ کے چھلکوں سےنہیں کھلتیں
بہشت کے اخروٹ لا رہی ہیںسوائے اس کے کہ آدم زاد کہیں دکھائی نہیں دیتا
وہ برفانی راتبادام اخروٹ اور ستو
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیںکہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
سر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھاماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھا
سب محنت صبحوں شاموں کیاب کے بھی اکارت جائے گی
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
مجھ اک ہوس ناک فرومایہ کی خاطرساز و سامان نشاط و نشۂ عشرت فزونی تھے
مختلف ہر منزل ہستی کو رسم و راہ ہےآخرت بھی زندگی کی ایک جولاں گاہ ہے
سیرت ہے عدو سوزصورت نظر افروز
دوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایادن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیا
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books