aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-badan"
ہر سمت تھا اس کا عکس حزیںاجڑا اجڑا
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
ہری بھری اک شاخ بدن پرمیرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
عکس انجام رخسار آغاز پر
عکس رخ سیدھا عکس تحریر الٹاجھوٹا تھا آئینہ پھر بھی سچا تھا
تم سے بے نیازہمارے عکس بے حجاب
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
کسی میں عکس ''معصوم کلیسا''کسی میں پرتو اصنام آذر
مہ تمام نے عکس رخ تجلی میںقدم قدم پہ تمہیں جلوہ بار دیکھا ہے
کسی عکس موج بلا میں رکھمرے خاک و خوں کو نہال کر
غم وہ آئینہ کہ جس میں عکس زلف عنبریںصورت ارض و سما
اک بساط وجود و بدن کے تحتسالہا سال تک
موت اک خواب ہے اجزائے بدن کا ہمدمزندگی نام ہے احساس کی بیداری کا
دیکھتے ہیں آج بھی ہم عکس تنویر حیاتوہ جو مستقبل کے ہاتھوں میں ہے تصویر حیات
عکس خوب رو کیسے ابھرتا ہےنیا موسم مرے پتوں میں کیا کیا رنگ
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
یہ راستہ نہیں وہ جس پہ تو ٹھہر جائےیہاں سے جلد گزر عکس مہر و مہ کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books