aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-mub.ham"
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
ہر سمت تھا اس کا عکس حزیںاجڑا اجڑا
یہ فریب رہ مبہم کی شکستہ دیوارکب تلک قصر تقدس کو سہارا دے گی
وقت کے اس نقشۂ مبہم پہ کوناس کے مسکن کا لگائے گا سراغ
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
رفاقت سایۂ مبہممیں اپنے آپ میں ٹوٹا ہوا پیکر
رکھتے تھے افغان و مغلاک صولت اسکندری
کبھی دوپہر کے خمار میںکسی عکس موج بلا میں رکھ
کبھی ناکام تمنا کی صدائے مبہمقہقہہ بن کے فضاؤں میں بکھر جاتی ہے
تیری آنکھوں کی چمک روشن و مبہم الفاظاور وہ لفظ جو لفظوں میں نہاں رہتے ہیں
بارہا گنے ہم نے قافلے جفاؤں کےعکس بے گناہ ہوں گے
میں آمد رفیق کواک عکس با کمال دوں
تم سے بے نیازہمارے عکس بے حجاب
نمایاں رنگ پیشانی پہ عکس سوز دل کر دےتبسم آفریں چہرے میں کچھ سنجیدہ پن بھر دے
مہ تمام نے عکس رخ تجلی میںقدم قدم پہ تمہیں جلوہ بار دیکھا ہے
دیکھتے ہیں آج بھی ہم عکس تنویر حیاتوہ جو مستقبل کے ہاتھوں میں ہے تصویر حیات
کسی میں عکس ''معصوم کلیسا''کسی میں پرتو اصنام آذر
یہ راستہ نہیں وہ جس پہ تو ٹھہر جائےیہاں سے جلد گزر عکس مہر و مہ کی طرح
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
گویا مدت سے سانسوں کو روکے ہوئے ہےحرف مبہم پہ حرف تسلی پہ تازہ سوالوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books