aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "albelii"
کوئی البیلی خوشبو بال کھولے مسکراتی ہےوہ لڑکی یاد آتی ہے
نظر جھکائے عروس فطرت جبیں سے زلفیں ہٹا رہی ہےسحر کا تارا ہے زلزلے میں افق کی لو تھرتھرا رہی ہے
راشدؔ و میراجیؔ کی البیلیشوخ ادا راز دان ہے اردو
کہ مالی کی ہر اک گالی ہر اک پتھراکیلی ماروی ہی کے لیے مخصوص تھا کیوں کر
اپنی انگلیاں الجھا رہا تھاایک البیلی مسرت
دھوپ چمکیلیبارش البیلی ہوتی ہے
اک البیلی نئی نویلی دودھ سی اجلی لڑکیشیر خورمہ اور سوئیاں کھاتی کھلاتی آئی
یہاں ہر ظلم کرنے والا آخر منہ کی کھاتا ہےیہ ہر وقت ایک البیلی دلہن کی مثل
لکھ ڈالی ہےالبیلی کرنیں روز صبح چپکے سے اس پر چڑھ جاتی ہیں
اک البیلی پگڈنڈی ہےافتاں خیزاں گرتی پڑتی ندی کنارے اتری ہے
البیلی تھیبھولے بھالے
البیلی اس کی شان ہےسانچے رتن کی چوکڑی
میری البیلی اداسی مست سنیاسی بھٹکتی پھر رہی ہے شہر شہربن کے اک بیزار بھوت
ڈولتی سانس آئے گی البیلی دلہن کی طرح لجاتییہ پھول اور خوشبو مرے راستے کے ہیں ساتھی
البیلی شرمائےرسیا
البیلی بل کھاتی اٹھلاتیجب گرم ہوا کے جھونکوں سے
اپنے ہی وطن میں ہوں مگر آج اکیلیاردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
صبح نے سیج سے اٹھتے ہوئے لی انگڑائیاو صبا! تو بھی جو آئی تو اکیلی آئی
فرض تو مجھ کو نبھانا ہے مگردیکھ کہ کتنی اکیلی ہوں میں!
بہت اپنا انداز تھا لاابالیکبھی تھے جلالی کبھی تھے جمالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books