aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alqat"
وجود اک جبر ہے میرا عدم اوقات ہے میریجو میری ذات ہرگز بھی نہیں وہ ذات ہے میری
زمانہ کہ زنجیر ایام ہےدموں کے الٹ پھیر کا نام ہے
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
بسر اوقات کے لیے شایدیہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلامتمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
پھر بھی شب کی طویل خلوت میںتیرے اوقات سوچتا ہوں میں
عیش میں جن کے کٹتے ہیں اوقاتعید ہے دن تو شبرات ہے رات
ذات سے محجوب!کچھ خواب ہیں جو گردش آلات سے جویندۂ تمکین
سامنے طاق پہ رکھی ہوئی دو تصویریںاکثر اوقات مجھے پیار سے یوں تکتی ہیں
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
الٹ پلٹ کرتے رہناورنہ کالی پڑ جائیں گی
دیکھ تجھ پر علم کی بھرپور پڑ جائے نہ ضرببھاگ اس پردے میں ہیں شیطان کے آلات حرب
شہر کھودا تو تواریخ کے ٹکڑے نکلےڈھیروں پتھرائے ہوئے وقت کے صفحوں کو الٹ کر دیکھا
سب کے لیے وہی ہیں القاب چاہتوں کےسب کے لیے برابر پھیلا رہی ہے بازو
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
آ جلد آ کہ آ گئی چھبیس جنوریگھونگھٹ الٹ رہی ہے چمن کی کلی کلی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books