aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andaaz-e-karam"
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تیرا یہ لطف و کرم تیرا یہ انداز نظرسخت حیراں ہوں کہ میرے لیے ارزاں کیوں ہے
تماشائے اہل کرم دیکھتا تھاتماشائے اہل کرم دیکھتا ہوں
بستماشائے اہل کرم دیکھتے رہ گئے
بدی پر بارش لطف و کرم نیکی پہ تعزیریںجوانی کے حسیں خوابوں کی ہیبت ناک تعبیریں
دل ہے وقف رجائے رحم و کرمجاں ہے نذر رضائے ربانی
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
اک نگاہ کرماپنے لاچار پر
جنہیں زیر کر نہ سکا ستم ہوئے صید سلسلۂ کرمتری نیکیوں نے تری قسم سر خود سری کو جھکا دیا
ہم گناہ گار سیہ کار خطا کار سہیہالۂ رحم و کرم سے ترے باہر تو نہیں
آج کی انتہائے کرممعذرت
میں نیا انداز فسوں کاری ہےسخت مشکل میں ہیں
میرے محبوبوفاؤں کا جہاں تاب و کرم
چشم کرم سے شفا یاب ہو گا
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
فضل و کرم ہو ہم پرلب پہ سدا دعا ہو
ہے انداز نیم سحر نرالا آجہنس ہنس کے غنچوں کو گدگدایا آج
میں رنگ حنا آہنگ غزلانداز سخن بن جاؤں گا
اب مجھے ضرورت کرم نہیںزہر کو سمجھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books