aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andarse"
کتنوں کو محلوں اندر ہے عیش کا نظارایا سائبان ستھرا یا بانس کا اسارا
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
بڑھ کے اس اندر سبھا کا ساز و ساماں پھونک دوںاس کا گلشن پھونک دوں اس کا شبستاں پھونک دوں
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگاوہ اک لمحے کے اندر سرمدیت جی گیا ہوگا
کشید ابر بہاری خیمہ اندر وادی و صحراصدائے آبشاراں از فراز کوہسار آمد
قطار اندر قطار اپنی جگہ کھڑی ہوںیہ وقت ساکت ہو
میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگاپر مرے تیر ترازو بھی نہیں ہوتے تھے
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظامچہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
میرے قاتل ترا انداز جفا کیا ہوگا!آج کی شب تو بہت کچھ ہے مگر کل کے لیے
کہیں کچھ دور سے کانوں میں پڑتی ہے اگر اردوتو لگتا ہے کہ دن جاڑوں کے ہیں کھڑکی کھلی ہے، دھوپ اندر آ رہی ہے
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
یہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشےقطار اندر قطار کرنوں
میں آیا ہوںمیں اندازے سے سمجھا ہوں
اندر ارمانوں کا میلہباہر سے دیکھو تو خالی
کہ میرے اندر کی راکھ کے ڈھیر پر ابھی تکترے زمانے لکھے ہوئے ہیں
اوپر اوپر تو جیتے ہیںاندر اندر مر جاتے ہیں
اک شان خدا ہےبت خانے کے اندر
تیرا غماز بنا خود ترا انداز خرامدل نہ سنبھلا تھا تو قدموں کو سنبھالا ہوتا
اور ترے اندر کی مٹی پیاسی ہےمجھ سے پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books