aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andesh"
ویسے ہواؤں کا کام ہے چلتے پھرتے رہنادور اندیش کی آنکھ کیسی ہے
یاد مانند خرد مصلحت اندیش نہیںڈوبتی یہ نہیں ہالینڈ کے مے خانوں میں
اور گھنے اندیشوں سےلڑ بھڑ کے
ہجر درویش نہیںہجر کم اندیش نہیں
سنیے اک ناعاقبت اندیش کی فریاد ہےکہہ رہا ہے وہ مجھے اپنی جوانی یاد ہے
اب مصلحت اندیش ہوئے اہل جنوں بھیشوریدگیٔ دار و رسن بیچ رہے ہیں
اور پھر تیرگی سحر اندیشجس طرح کوئی ایک پل کے لیے
یہ وفا مصلحت اندیش بھی ہو سکتی ہےاس چمکتی ہوئی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
مفادات کی ڈور میں بندھےان عاقبت نا اندیشوں نے
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
وہ اک اندوہ تھا تاریخ کا اندوہ سوزندہوہ ناموں کا درخت زرد تھا اور اس کی شاخوں کو
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
مجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہےمیں نے خود اپنے کیے کی یہ سزا پائی ہے
آج کی شب تو بہت کچھ ہے مگر کل کے لیےایک اندیشۂ بے نام ہے اور کچھ بھی نہیں
اندیشوں کی ریت نہ پھانکوپیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو
زندگیبرتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگی
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
نے رنج شکست دلنے جان کا اندیشہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books