تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anjum"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "anjum"
نظم
میں قسم کھاتا ہوں اپنے نطق کے اعجاز کی
تم کو بزم ماہ و انجم میں بٹھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
اپنی رفعت پہ جو نازاں ہیں تو نازاں ہی رہیں
کہہ دو انجم سے کہ دیکھیں نہ ادھر آج کی رات
اسرار الحق مجاز
نظم
جب اس کے ہونٹ آ جاتے تھے از خود میرے ہونٹوں تک
جھپک جاتی تھیں آنکھیں آسماں پر ماہ و انجم کی
اسرار الحق مجاز
نظم
جگر مراد آبادی
نظم
جوانی کی اندھیری رات ہے ظلمت کا طوفاں ہے
مری راہوں سے نور ماہ و انجم تک گریزاں ہے