aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ant"
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
دھجیاں ہو گئی ہےان دکھی ماؤں کے نام
اپنے بے انت خیالوں میںہر عہد نبھانے کی قسمیں
یہ رنگیں ریزے ہیں شایدان شوخ بلوریں سپنوں کے
وہ جو غریب غربا کے لڑکے پڑھاتے ہیںان کی تو عمر بھر نہیں جاتی ہے مفلسی
آن اک اک تمہاری بھاتی تھیجو ادا تھی وہ جی لبھاتی تھی
بدلے ہے رنگ کیا کیا ہر آن تیری قدرتسب مست ہو رہے پہچان تیری قدرت
یہ ایک سانس جھمیلوں بھری جگوں میں رچیاس اپنی سانس میں کون اپنا انت دیکھے گا
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
وہ اس کا آخری بوسہجو ان مرتی ہوئی صدیوں میں
ایک اک اینٹ گری پڑی ہےسب دیواریں کانپ رہی ہیں
اس میں انساں کی جان جاتی ہےاس میں شاعر کی آن جاتی ہے
اونٹ ٹیڑھا میڑھا سااب نظر نہیں آتا
خدا کے فضل سے اہل ہنر ہیں اہل فن سب ہیںمگر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے میں مگن سب ہیں
اونٹ چھوڑ کے''الف'' سے
ریگ زاروں میں غبار اور کھجوری سائےاونٹ کی آنکھ میں تشہیر ہوا درد سفر
سانپوں سے بھرے اک جنگل کی آواز سنائی دیتی ہےہر اینٹ مکانوں کے چھجوں کی خون دکھائی دیتی ہے
تمہارے حکم کو جو ماننے میں دیر کرتے ہیںتم ان کو اپنی دہشت سے ڈراتے ہو
چھ کے شو میں''رام اور شیام'' بھی دیکھ آؤں گا
اینٹ گارا میں نہ دوں اس کو تو یہ کس کام کااصل میں معمار میں ہوں یہ فقط ہے نام کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books