aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arbaab"
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
کریں یہ عہد کہ ارباب جنگ ہیں جتنےانہیں شرافت و انسانیت سکھانا ہے
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
منصف شہر کی وحدت پہ نہ حرف آ جائےلوگ کہتے ہیں کہ ارباب جفا اور بھی ہیں
بے دلی شیوۂ ارباب محبت ٹھہرااب کوئی آئے کہ جائے ''تنناہو یاہو''
جس سے ارباب وطن کی بے حسی کا انتقاموہ برہنہ جسم اب تک یاد ہے!
تمخوب صورت ہو
یو ایس اے شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےطالب ایڈ سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
تاثیر کا کیا کہیے ہے تاثیر ہی تاثیراعجاز اسی کا ہے کہ ارباب ستم کی
وصل کے اسباب پیدا ہوں تری تحریر سےدیکھ کوئی دل نہ دکھ جائے تری تقریر سے
تمہیںغصہ آتا ہے
لا، تبر خون کے دریا میں نہانے دے مجھےسر پر نخوت ارباب زماں توڑوں گا
یہ وہ گل تھے جنہیں ارباب نظر نے رویابھائی نے بہنوں نے مادر نے پدر نے رویا
کاش میں ایسی کہانی کو سنا بھی سکتاطعنہ زن ہیں جو مرے حال پہ ارباب نشاط
حسن کی جلوہ گہہ ناز کا افسوں تسلیمیہی قرباں گۂ ارباب نظر کیوں ہو جائے
اہل یقیں آباد ہیںارباب فن آباد ہیں
ہر طرف کوچۂ دل دار میں ضم کتے ہیںظلم کوئی بھی ہو ارباب ستم کتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books