aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arbaab-e-qalam"
سر پر نخوت ارباب زماں توڑوں گاشور نالہ سے در ارض و سماں توڑوں گا
تم ہی اچھے تھےجو منجملۂ ارباب نظر رہتے تھے
ارباب دولت و زر کنگال ہو گئے سبصناع جس قدر تھے حمال ہو گئے سب
بھول جاؤں میں وفاداری ارباب وفاخود کو پتھر کا تراشا ہوا انساں سمجھوں
حسن کی جلوہ گہہ ناز کا افسوں تسلیمیہی قرباں گۂ ارباب نظر کیوں ہو جائے
مرکز ارباب ارمان وطنعظمت خون شہیدان وطن
اب تہی جام و سبو کی نہ حکایت ہوگینغمہ زن قسمت ارباب محبت ہوگی
ہو کچھ اس طرح گل افشانیٔ ارباب سخنجس سے پامالیٔ گلبانگ عنادل ہو جائے
لاہور کیا چھٹا کہ زمانہ بدل گیاارباب ذوق و شوق کی صحبت نہیں رہی
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
شاداب ہے دن رات غریبوں کے لہو سےارباب زر و سیم کا گلزار ہے عالم
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھیہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
سن کے حیران ہوئے جاتے ہیں ارباب چمنآخرش کون سی پاگل نے دعا مانگی ہے
مگر لہو تو ہے بے باک و سرکش و چالاکیہ شعلہ مے کے پیالے میں جاگ اٹھتا ہے
گو بڑی چیز ہے غم خواریٔ ارباب وفاکتنے بیگانۂ آئین وفا ہیں یہ لوگ
ہر طرف کوچۂ دل دار میں ضم کتے ہیںظلم کوئی بھی ہو ارباب ستم کتے ہیں
ارباب مشاہیر کا لینے کے لئے نامکچھ دور گذشتہ کی بھی تاریخ چھنی ہے
تیری کاوش تیری الفت تیری چاہت کو سلاممحفل اہل قلم کا تیری خدمت کو سلام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books