aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arfaa"
وہ سبطین محمد، جن کو جانے کیوں بہت ارفعتم ان کی دور کی نسبت سے بھی یکسر مکر جانا
وہ جس نے کروڑوں کے کاٹے ہیں بندوہ ارفع وہ اعلیٰ وہ سب سے بلند
روشنی مجھ پہ چمکیمیرے دل پہ دھرتی نے اور اس کے ارفع مظاہر نے اپنی محبت رقم کی
برائے اہل علم و فن جو قتل فکر ہوتا ہےکہ جس کو سن کے ارفع شاعری سے نابلد بچے
کہ اکثر خیالات ارفعپہن کر عجب پیرہن اور نا خوب صورت مظاہر کے ہم راہ
سچی آنکھوں والے ناظرآب خوروں سے طلوع فہم کا ارفع کرشمہ دیکھتے ہیں
زندگی پانی سے ہے اور آب کا منبع ہے تودی بزرگی تجھ کو خالق نے بہت ارفع ہے تو
نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہےامید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںمجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی عرفانؔ
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہےدرد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوااس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو
قدرت کے عجائبات کی کاںعارف کے لیے کتاب عرفاں
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
ان ہی کی ہے تعلیم جو عرفان خدا ہےان ہی سے معطر ہوئے افکار ہمارے
میں ہو گیا جو شفایاب وہ ٹھکانے لگابخار میری جگہ ڈاکٹر کو آنے لگا
مرحبا صبر کا عرفان کہ معراج حیاتنور مجسوم ہوا گنبد خضرا مرکوز
ہم نے دیکھے ہیں وہ یو ایس کے نرالے کتےکاٹنے والے نہیں بھونکنے والے کتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books