aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arsh-e-mu.azzam"
محترم دوست عرش فرشی کےہیں مرتب یہ نذر عرشی کے
اے عرشؔ ترے خواب کی تعبیر یہی ہےفردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے
عزم سفر بہار میں اے عرشؔ کس لیےدنیا کی ہر بہار بہار وطن میں ہے
زاد بوم عرش رفعت آشنا تیری خاکجوشؔ کے خورشید معنی کی ضیا سے تابناک
جس کو کہتے ہیں زمینوں کا شہ عرش نشاںمشکل اصناف سخن جس کے لئے تھے آساں
مگر شکر ہے عرشؔ فضل خدا کاوہ خلاق حافظ ہے ہر بے نوا کا
ان کی سماعت کیا ہےاپنی بجھتی آنکھوں سے رانجھا پردۂ عرش کے پار خدا کو دیکھ کے اس پر
ہو کر وہ رہا عرش کہ جو تھا مقسومہر قلب ہے اس وقت حزیں و مغموم
بہشت و خلد کی عبث تجھے ہے عرش جستجوملک سرشت ہے یہاں ہر ایک مرد خوب رو
صدقے کبھی مجھ پر گہر و لعل ہوئے تھےشاہان معظم کے قدم میں نے چھوئے تھے
کہئے جس کی قوت تخئیل کو آفاق گیرعرش و فرش و کرسی و لوح و قلم جس میں اسیر
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
بھٹکتی ہوئی زیر عرش بریں پھر رہی ہیںانہیں بھول جائیں
زمین والوں کی دسترس میںفراز عرش علا نہیں ہے
کرسی و عرش و لوح و قلم سب ہی آئیں گےتازہ کلام اپنی زباں سے سنائیں گے
ان سے قائم بھرم قوم کاسرزمیں ملک کی ان سے ہے رشک عرش بریں
تم دل عرش آثار کا آئینہ لے کے آئے ہوجس میں کئی رنگ کی
رونق ہر انجمن ہے ہر چمن کا راز ہےاے سراپا شعر و نغمہ اے مجسم رنگ و بو
صبح کے زریں تبسم میں عیاں ہوتی ہوں میںرفعت عرش بریں سے پرفشاں ہوتی ہوں میں
پستئ خاک پہ کب تک تری بے بال و پریپھر مقام اپنا سر عرش بریں پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books