aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "art"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
آؤ تمہیں لکھنؤ دکھائیںاور یہاں کی سیر کرائیں
یہ سارہ آرٹ اور اس آرٹ پر تنقید جو کچھ ہےکتابوں سے بھری ہر لائبریری
ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نےکی تھی از راہ مروت بھی ستائش میں نے
دیکھا تو نے کچھ مالکآرٹ گیلری تیری
وادیوں کی بجائےکسی آرٹ گیلری کا رخ کرنا ضروری نہیں ہے
اور کسی کی نظر نہیں ہےدور سفر پر گئے ہوؤں کے رستوں پر ان گنت دعائیں بچھی ہوئی ہیں
جس کی شاخیں ہیں ادوار کے فلسفےجو ادب آرٹ سنگیت کی روح ہیں
کسی کی جان لینا بھی مگر اک آرٹ ہے یوںتو سینے سے تو ٹکرایا
شیشے پہن کرلفظوں میں نئے معنی اور مفہوم سمو کر
ادھر کچھ جنگلوں کے چور اپنے یار تھےلکڑی خریدی اور کواڑوں اور کڑیوں میں گھڑی
اور پیتل کا یہ زہریلا سانپجس کی نازک سی زباں پر یہ خنک شمع کی لو
یہ دانشور جہاں بھر کےبھرا ہو پیٹ تو یہ آرٹ کلچر اور ٹریڈیشن
کوئی تصویر کوئی خط کوئی اڑتا بادلپینٹنگ کوئی کوئی آرٹ کا تازہ ماڈل
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
اور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books