aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asal"
قائم اسی عورت سے محبت کی فضا ہےعورت کی عطا اصل میں احسان خدا ہے
اصل جواری تھے ان میں تو جان سی آئیخوشی سے کود اچھل کر پکارے او بھائی
یہ جیتنا چاہتی ہے جس کواسی سے در اصل ہارتی ہیں
ہے اصل تو یہ کچھ کر کے دکھادنیا یہ کہے کیا خوب کیا
مت بھول کبھی اصل تو اپنی اری احمقجب تاؤ دیا جائے گا ہو جائے گا منہ فق
عدم توجہی یا اتفاق سے یونہیبچارہ مر گیا اس موت کا اثر ہے یہ
میری کہانی بھی کتنی عجیب تھیکہ اس میں اصل اور خالص کچھ تھا ہی نہیں
محبت کے پیغامبر انبیامحبت کے زیر اثر اولیا
آبادی میں اضافے کی اصل وجہیہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں
پتنگ اڑانے سے پہلے یہ جان لینا تھاکہ اس کی اصل ہے کیا اور ماہیت کیا ہے
اصل میں تو ایک بہت بڑا مردہ خانہ ہوں میںفسادات میں قتل عام دیکھا ہو شاید آپ نے
جو اصل مدعا ہےمیں واپس آؤں گا
اے ہم سخنو اصل میں رہبر تو ہمیں ہیںمایوس خلائق کے پیمبر تو ہمیں ہیں
دکھ تو ہوتا ہے پراصل میں مجھ کو تشویش رہتی ہے
کہ یہ تو اصل میں وہ جال ہےتاریخ کی مکڑی جو صدیوں سے
اصل میں آج عجب بات ہوئیٹھیک ہے ٹھیک کوئی بات نہیں
بھلا روکا کسی نے اصل کی تگ تک پہنچنے سےیہ میری دل گرفتہ کیفیت جس نے
اس میں یہ دشت تھااس دشت میں
برف ہونے لگیرات وعدے سبھی اصل کے
اصل اثبات چشم بیناسفید کاغذ میں پڑھ رہی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books