aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asar-e-zabt"
ایثار و ضبط و حوصلہ و جوہر وفااوصاف تیرے کوئی کہاں تک عیاں کرے
اب کسی کے جال میں یہ قید ہو سکتا نہیںتھا اثرؔ جس کا اسیر دام رخصت ہو گیا
سب پھلوں کا جب تقابل ہو اثرؔآم ہی بس قابل انعام ہے
مجھے ہے خوشی جو ہیں دیوانے اس کےاثرؔ ان میں میرا بھی نام آ رہا ہے
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
ایک آغوش حسیں شوق کی معراج ہے کیاکیا یہی ہے اثر نالۂ دل ہائے حزیں
ہے بات ہماری ہی کہ رندوں کو بہر طورزیر اثر پیر مغاں ہم نے کیا ہے
تعمیر خودی کر اثر آہ رسا دیکھخورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں
کہیں آبگینہ خیال کاکہ جو کرب ضبط سے چور تھا
ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندےتو خالق اعصار و نگارندۂ آنات
افق روشنی کے منظر سنور گئے تھےبہار آثار لحن کیا تھا
ہم وہی آب و ہوا بھی ہے وہیاثر آب و ہوا کوئی نہیں
اثر سجدہ ہائے پیہم سےہوئی روشن جبین کلکتہ
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
نظم و ضبط جماعت میں تھااف نہیں کرتا تھا کوئی بچہ
جس کا خطاب ابرو ہوا سے تھاوہ صدائے ضبط عجیب تھی
آثار قدیمہ کے ماہرمدفون پرانے شہر کے اندر باہر سے کھود چکے ہیں
میری ماں موت کی آغوش میں بھی خوب صورت تھیمجسم شکر و ایثار و وفا
ہیں اس میں جس قدر سیٹیں وہ اسپرنگوں سے خالی ہیںگماں ہوتا ہے آثار قدیمہ سے نکالی ہیں
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books