aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashiyaa"
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
کہ جذبات کا حاتم بھی میںاور اشیا کا پرستار بھی میں
بھوک تیرے رخ رنگیں کے فسانوں کے عوضچند اشیائے ضرورت کی تمنائی ہے
نہ عاشقی جنون کیکہ زندگی عذاب ہو
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
اے جعفریؔ اچکن کو نہ لٹکا مرے آگے''جز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے''
وہ اوج بامسرسری اس سے گزر جانے میں پنہاں عافیت
میں ایک نہیں، کئی اشیا میں بدل گیا ہوںچھوٹے سے چھوٹے ذرے میں
ان کا ثبوت یہ ہےکہ وہ اپنی بے کار اشیا
ہے دیکھنے میں ذرہ پہ صد مہر در بغلوحدت ہے اس کی کثرت اشیا لیے ہوئے
ہیں معجونیں مفید ''ارواح'' کو معجون یوں ہوتاسنو تفریق کیسے ہو بھلا اشخاص و اشیا میں
بھلا شباب و عاشقیالگ ہوئے بھی ہیں کبھی
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
اے گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجھ کوتھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
آہ اے ناداں قفس کو آشیاں سمجھا ہے توسرمایہ و محنت
بنائیں کیا سمجھ کر شاخ گل پر آشیاں اپناچمن میں آہ کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گیجو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
میں کیا لکھوں کہ جو میرا تمہارا رشتہ ہےوہ عاشقی کی زباں میں کہیں بھی درج نہیں
ایک مبہم آسیا کے دور ہیںکیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں میں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books