aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aslaaf"
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پریمجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوق
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
بانیوں نے تھا بنایا اس لیے گویا ہمیںہم کو جب دیکھیں خلف اسلاف کو رویا کریں
یاد ہے تم کو کن اسلاف کی تم یادیں ہوتم تو خالد کے پسر بھیم کی اولادیں ہو
اک طرف عظمت اسلاف کا ماتھے پہ غروراور اک سمت وہ افلاس کے پھیلے ہوئے جال
تعمیر کی ہے اس کی خود کو مٹا مٹا کراسلاف کا نشاں ہے اردو زباں ہماری
خس و خاشاک غم اسلاف میں تقسیم ہو جائیں تو سر سے بوجھ اترےقرض کا جامہ پہن کر اک نئے رستے پہ جانا کب مناسب ہے
تم یہ کہتے ہو کہ قائل نہیں اسلاف کا میںسچ ہے یہ دور بھی اسلاف پرستی کا نہیں
عزت کے صداقت کے شہادت کے قصیدےاسلاف کے کردار کی عظمت کے قصیدے
کسی فیصلے کسی رائے میں تیرا کوئی حوالہ نہیںتجھے وحشی بنانے والے تیرے ادھ مرے اسلاف
آج کے واسطےاپنے اسلاف نے
الحاد کی ظلمت سے زمانے کو نکالااسلاف کی محفل ابھی آباد ہے ہم سے
اپنے اسلاف سے جو فیض ملااس کو وحشت برنگ تو نہ کریں
تمہاری پسند نا پسند پر تمہارے اسلاف اثر انداز ہیںآدمی اپنے سنسکاروں سے بندھا ہے
ہم عظمت اسلاف کو کیوں بھول گئے ہیںہم میں نہ وہ غیرت نہ حمیت نہ وہ ایثار
تمازت سے محروم افکار کے زرد سورج اگل کرسبھی اپنے اسلاف کی کھوپڑیوں کی مالائیں پہنے
تیرے اسلاف کی نشانی ہےاس سے وابستہ زندگانی ہے
یوں ہی اپنے اسلاف کی شان و شوکت کی باتیں کروں گامیں ماضی نہیں ہوں
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books