aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asp"
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
پوچھ لو اس سے تمہارا نام کیوں تابندہ ہےڈائرؔ گرگ دہن آلود اب بھی زندہ ہے
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
اور اس میں پلنے والی جونکیںیہ متعفن آوازیں
میں لوٹ آیا مگر سراسیمہ اس طرح سےکہ پچھلے قدموں پلٹ کے دیکھا نہ گزرے رستوں کے فاصلوں کو
تمہی بتاؤ کہ اس کھنڈر میں جہاں پہ مکڑی کی صنعتیں ہوںجہاں سمندر ہوں تیرگی کے
منزل مقصود تک یہ قوم جا سکتی نہیںجس کے قبضے میں نہیں اسپ سیاست کی لگام
اک خواب تھااس خواب میں
یوں ہی سی ایک شام تھی اور ایک جھیل تھیکہ جس میں اس کا عکس تھا
چند سال اس کے نقش پایہیں کہیں کسی کے ذہن میں رہے
اسپ ایراں میں عرب میں فرس کہلاتا ہے یہاور ہندوستان میں گھوڑا کہا جاتا ہے یہ
لوٹ آتے ہیںصبح دم اسپ تازہ کی طرح
کہاں آپ چل دیےرستے تمام بند ہوئے
یہ پیادے پٹ چکے ہیں سبتمہارے فیل اور اسپ یزیدی
مرا اسپ تازی وفادار ہےاور مرادوں کا اک دل ربا قرطبہ سامنے میرے تیار ہے
جو مرے سر پر تنی ہےاس کے پیچھے
سورج چاند اور گگن ہمارےہم ہیں اس جگ کے اجیارے
آبنائے ذہن کی لہروں کو چھوتااسپ آبی اور ستارہ مچھلیوں کو
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books