aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atom"
اس کے ہاتھوں پہ مہندی سے ایٹم کے ماڈل بنانے لگےاور ماڈل بھی ایسے جو متروک تھے
آسمان پھر کبھی نہ انگارے اگلے گاایٹم سے ناگا ساکی پھر نہیں جلے گا
روح بشر کو ویراں دیکھاایٹم بم کے خوف کے آگے
عزرائیل!ایٹم اور ہیلیم کے حق میں
سب جتن ہیں یہ مگر اک دل پر غم کے لیےجمع کرتی نہیں دولت کو میں ایٹم کے لیے
چپے چپے پر جہاں میں ایسے ایٹم بم پھٹیںاس جہالت کے اندھیرے میں اجالا جو کریں
جنگ ایٹم ہوں کیوغیرہ وغیرہ
میں ایٹم بم کے ڈھیر پہ بیٹھا سوچ رہا تھایہ روشنیوں اور رنگوں کا سیلاب رواں
ابھی ابھی تھی سانپ کی چھتریدھول ہے اب یہ ایٹم بم کی
بہت ہی خوب صورت ہےمگر تخریب کا اک ذرہ ایٹم
اور اس شاخ کے دونوں جانبایٹم بم کے پات لگے ہیں
ہوا کے دوش پہ طوفان زلزلہ سیلابدیا سلائی کی تیلی پہ ٹینک ایٹم بم
اور ایک خطرہ ایٹم بمکتنے جنگل
کام لیں ایسا ہم ایٹم سےپائے رہائی دنیا غم سے
ایٹم بمتو
برق ایٹم آہن سےجسم کھیل صحت تک
مٹھی میں ان کی ساری توانائی قید تھیایٹم کی قوتوں پہ بڑا اختیار تھا
طلوع صبح فردا کی منادی بھی ذرا سن لویہ ایٹم جب پھٹے گا تو قیامت چار سو ہوگی
رگوں میں رچائی ہوئی قر نہا قرن کی چاندنی کے عوض میںمیں ایٹم کے گمبھیر سایہ کی انمول سوغات دوں گا
شہر میں سائے ہی سائے تھے کوئی نہیں تھاجیسے ہیروشیما میں ایٹم بم کا دھماکہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books