aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "awargi"
ہوا اس کے بازو پہ لکھا ہوا کوئی تعویذ باندھے تو کہناکہ آوارگی اوڑھ کر سانس لیتے مسافر
الجھن آوارگی ادھم اینٹھنبھونک بھوں بھوں بھنن بھنن بھن بھن
در و دیوار کہاں کی آوارگی کےنور کی وادی تلک لمس کا اک سفر طویل
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
جنوں کی راہ میں سب کچھ گنوا دیا لیکنمرے شعور کی آوارگی نہیں جاتی
آوارگی کریںاور تکتے رہیں آسمان کو
لذت آوارگی کا طعنۂ قاتل نہ بن جائے کہیںشہر والے خوش ہیں
کیسا سنسان ہے دشت آوارگیہر طرف دھوپ ہے ہر طرف تشنگی
تشنہ لب آوارگی کے روز و شبایک صحرا چار سو بکھرا ہوا
کسی گھر سے بھاگے ہوئے پیارے بچے کی مانندآوارگی کرتا کرتا
تب نظارے نظر آشنااذن آوارگی زاد افسردگی دے کے تھرائے با چشم تر
آوارگی اپنیطلسم آگہی کے خواب پیکر
جب پاؤں میں آوارگی کی زنبیل لئےہم دھواں اڑاتی بستی میں
آنکھوں کی آوارگی بے رنگ ہوئیدھوپ ہوا چاندنی
انجمن تا انجمن آوارگی کا لطف لیتا ہوںنیم شب کو عیش بستر چھوڑ کر
زخم آوارگیدامن دل میں چپ چاپ ہنستا رہا
خشک پتوں کی سیج پرسرد راتوں کے درمیاں
بلا کی ہے سرد رات لیکن میں آج آوارگی کروں گاکہ چاند وادی کے ذرے ذرے کو جلوہ خانہ بنا رہا ہے
ابھی موسم نہیں بہاروں کاابھی تو دیکھیے آوارگی ہواؤں کی
بہت سگھن ہے تمہاری پرتکشامیرا وکلپ آوارگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books