aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ayaag"
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
لوٹ سکتی تھی دمکتے ہوئے ہاتھوں کا سہاگتوڑ سکتی تھی مئے عشق سے لبریز ایاغ
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
اہل دانش عام ہیں کم یاب ہیں اہل نظرکیا تعجب ہے کہ خالی رہ گیا تیرا ایاغ
فرقت درد میں بے آب ہوا تختۂ داغکس سے کہیے کہ بھرے رنگ سے زخموں کے ایاغ
تیری آنکھوں میں جگائے تھے ستارے میں نےاور چھلکائے تھے گالوں میں حیاؤں کے ایاغ
چھلکی جو تھی کبھی ترے رنگیں ایاغ سےکیفیؔ اسی شراب کا اک جرعہ نوش ہے
بجھنے لگے سارے ایاغ گرم رفتاریشکستہ تار ہستی کی طرح لرزاں ہیں
ایاغ جسم و جاں اک بے خودی میں جب لبا لب تھاچناروں کے بدن میں سرخ رو مستی دہکتی تھی
اپنے ہاتھوں میں وہ ایاغ رہیںرنگ محفل نکھار لیں اک دن
تو نے کیوں گھول دیا زہر مری رگ رگ میںتو نے کیوں توڑ دئے میری محبت کے ایاغ
کون آیا تھا کہ جاگا تھا مرے دل کا چراغکون آیا تھا کہ چھلکا تھا محبت کا ایاغ
مے خانۂ سر خوشی نے کب تکمستی کے ایاغ تھام رکھے
کیا جانیے کہ کتنے برس کا ہے یہ چراغتہذیب سوختہ ہے ایاغ حروف میں
ایاغ چھوٹ پڑے مے کشوں کے ہاتھوں سےعیاں دلوں کی سیاہی ہے کتنے ہاتھوں سے
نیند کے ماتو اٹھو پھینک دو جام و ایاغبجھ گیا قومی چراغ
بھر دیا میں نے ایاغ لالہ میں خون بہارجابر و سرکش عناصر پر ہے میرا اختیار
بھلا شباب و عاشقیالگ ہوئے بھی ہیں کبھی
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books