aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ayuu.n"
ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سےپاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
اور افلاطون اقدس نے ہمیں اعیان بخشے ہیں
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جاخودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
میں سلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوںلیکن ان رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
عیاں ہیں دشمنوں کے خنجروں پر خون کے دھبےانہیں تو رنگ عارض سے ملا لیتی تو اچھا تھا
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سر مجبوری عیاںخشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیل رواں
میں ہو عیاں بل کھائے ہوئےاو دیس سے آنے والے بتا
درد دل غریب جو صرف بیاں ہواخون جگر کا رنگ سخن سے عیاں ہوا
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھیحالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی
تیرے جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
عظمت ترے اقبال کیتیرے پہاڑوں سے عیاں
آج میں عید مناؤں تو مناؤں کیسےتجھ کو سینے سے لگاؤں تو لگاؤں کیسے
کسی کی ادا سے عیاں خوش مذاقیکسی کی نگاہوں میں کچھ نیند باقی
میں سوچتا ہوں وہ سوچتا ہےکبھی ملے ہم تو آئینوں کے تمام باطن عیاں کریں گے
گاؤں میں عید پھرا کرتی تھی گلیاں گلیاںاور اس شہر میں تھک کر یوں ہی سو جاتی ہے
یہ کیا عیاں ہے یہ کیا نہاں ہےاتھاہ ساغر ہے اک خلا کا
ہر ایک شے سے مرا نشان عدم عیاں ہےعدم بھی دریوزہ گر ہے میرا مرے ہی بل پر رواں دواں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books