aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azm-e-mustaqil"
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
سو اب فقط دن گزر رہے ہیںصدائے زنجیر مستقل سے
اک جہاد مستقل ہو یا گریز مستقلاپنی ناداری کے ہاتھوں آدمی ہے منفعل
عزم آزادئ انساں بہ ہزاراں جبروتاک نئے دور کا آغاز کیا چاہتا ہے
کیا اہل دل میں جذبۂ غیرت نہیں رہاکیا عزم سر فروشیٔ مرداں چلا گیا
میرے سواد شوق کا خورشید نیم شبعزم شکست ماہ جبیناں لیے ہوئے
چلو میں بحر غم کا نا خدا ہوںبڑھو میں عزم منزل آشنا ہوں
کہ حبس مستقل میں زندگی کرنے سے بہتر ہےمیں اپنے خول سے باہر نکل آؤں
کانپتے ہاتھوں سے یہ جام اٹھانا ہوگاتھام کر دل کو اٹھو عزم طرب خیز کرو
قسم شوخیٔ عشق سنجوگتا کیقسم جون کے عزم صبر آزما کی
عزم تسلط جہاںاس کی امنگ میں نہاں
لاکھ طوفاں اٹھیں اور چلیں آندھیاںعزم و ہمت کریں گے تجھے کامراں
یاں بایں عالم غرور یوسفیت بھی نہیںواں زلیخائی بہ عزم چاکدامانی ہے آج
نئی امنگوں کی روشنی میںغرور عزم جوان کو لے کر
ہر علم و یقیں سے بالاتر تو ہے وہ سپہر تابندہصوفی کی جہاں نیچی ہے نظر شاعر کا تصور شرمندہ
میرا عزم آخری یہ ہے کہ میںکود جاؤں ساتویں منزل سے آج!
عزم جنوں سے اپنےروشن چراغ کر کے
عزم و عمل کا پیرایہ ہیںبچے قوم کا سرمایہ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books