aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-dast"
میں ایک تیشہ بدست انساںمجھے خرابوں کی جستجو ہے
کب سے ان پہاڑوں کے سینے چیر چیر کران کی رگیں کھوج کھوج کر
سواد ساحلعصا بدست اب نہیں ہے کوئی
سوال کاسہ بدست لوٹے تھےیاد ہے
وہی پڑوسی بھی آئےخنجر بہ دست آئے
وہ انا بدست سوال بھیوہ خیال بھی
پیڑ طور بدستز فرق تا بہ قدم ایک پھول
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیںلہو کو شعلہ بدست کر دیں
ہر بت کے لبوں پہ ہے تبسماے تیشہ بدست دیوتاؤ!
جو ساری ہستی پہ چھا گیا تھاکہ جان محشر بدست تھی
جتنے ناوک بدست اپنے احبابکوہ وفا پر کھڑے تھے
نور بن بن کے چھن رہی ہے شرابساقیٔ آسماں پیالہ بدست
واقعات جہاں میں سنگ بدستاور دل کارگاہ شیشہ گراں
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
فقیہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبورکہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست
ابھی ابھی کوئی گزرا ہے گل بدن گویاکہیں قریب سے ،گیسو بدوش ،غنچہ بدست
چاندنی پی کر ہمیں بدست پاتا ہے تو خوش ہوتا ہے وقتپھولنے پھلنے کی تدبیریں بتاتا ہے ہمیں
چاند جس نے کبھی دیکھا تھا ہمیں دست بدستآج وہ چاند بڑھاتا ہے مرا درد جگر
تماشہ گاہ جہاں عبرت نظارہ ہےزیاں بدست رفاقت کے کاروبار مرے
بھئی بلاؤ کسی نشتر بدست حجام کو جو حجامت بنائے اور فصد کھولے ہماریلیکن ایک انار اور سو بیمار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books