aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba.dhnaa"
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
دوستو جی کا عجب حال ہے، لینا بڑھناچاندنی رات ہے کاتک کا مہینہ ہوگا
آگے بڑھنا سیکھ گئی
آگے بات بڑھائیں کیسے بات بنے تو بات بڑھےاب تک رنگ اکہرا تھا گر کوئی بڑھا تو ہاتھ بڑھے
اور کشتی کے لیے اتنی محبت سے تم آگے بڑھناکہ سمندر کی فراخی بھی بہت کم پڑ جائے
میں بھی پڑھنا چاہتا ہوںآگے بڑھنا چاہتا ہوں
اگر کوئی خلش ہے یا کوئی ابہام ہے دل میںتو پھر آگے نہیں بڑھنا
رہ علم میں آگے بڑھنا نہیںگلے میرے یہ علم مڑھنا نہیں
یہ اندیشہ مجھے آگے کبھی بڑھنے نہیں دیتانہ جانے لوگ کیا سوچیں
کر کے پڑھائی اونچیجیون میں آگے بڑھنا
میں نے چاہا تھا کوئی اجالے سا ہاتھمیری انگلی پکڑ کر مجھے آگے بڑھنا سکھائے
سفر کو آگے بڑھنا تھااور اس کے ساتھ
ہر مشکل سے لڑنا اس کوآگے آگے بڑھنا اس کو
تعلیمی اس دوڑ میں اب توہم کو آگے بڑھنا ہوگا
بڑھناجن پر میل کبھی نہیں چڑھتا
ہم کامیاب ہوں گےبڑھنا ہے سینہ تانے
بات کرتے ہوئے جذبات کا گھٹنا بڑھنالہجۂ نرم میں سانسوں کا اترنا چڑھنا
اور تمہاری زلفوں نے بھیکیونکر بڑھنا چھوڑ دیا ہے
جن کی صفت ہے آگے بڑھنا رہتے وہ خاموشکرتے ہیں وہ بات وزن کی نہیں دکھاتے جوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books