aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baKHshaa"
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
نا تراشیدہ سا ہیرا تھا تراشا تو نےذہن تاریک کو بخشا ہے اجالا تو نے
یہ سوچ کے مکھی سے کہا اس نے بڑی بیاللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رتبہ
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نےمرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا
یہ دنیا دعوت دیدار ہے فرزند آدم کوکہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوق عریانی
اکبرؔ نے جام الفت بخشا اس انجمن کوسینچا لہو سے اپنے راناؔ نے اس چمن کو
خلقت شہر کی جانب سے ملامت کا عذابجس نے اکثر مجھے ہونے کا یقیں بخشا تھا
اپنی دنیائے حسیں دفن کیے جاتا ہوںتو نے جس دل کو دھڑکنے کی ادا بخشی تھی
مارکس نے سائنس و انساں کو کیا ہے ہمکنارذہن کو بخشا شعور زندگانی کا نصاب
تو اگر سیر کو نکلے تو اجالا ہو جائےصبح کے رنگ نے بخشا ہے وہ مکھڑا تجھ کو
وہ نائی تو تھا ہیمگر اس کو بخشا تھا قدرت نے
جو آفتابوں کی بستیوں سے سراغ لائے تھے ان سویروں کا جن کو شبنم کے پہلے قطروں نے غسل بخشاسفید رنگوں سے نور معنی نکال لیتے تھے اور چاندی اجالتے تھے
مجھے تیرے پرانے اور روشن دن میں جینا ہےبدن پر ہے ترا بخشا ہوا یہ کیسری بانا
تو اس کو بخشا گیا یہ ساتھییہ ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ ہی آدمی کے قریں رہا ہے
ووٹر کو بخشا جائے گا بھاری مشاہرہپھر جیت کی خوشی میں کریں گے مشاعرہ
عقل کا جوہر اسے بخشا گیاعلم کا زیور اسے بخشا گیا
چشتی نے بخشادل کو سہارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books