aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baKHt"
حاصل زندگی جنوں ہی نہیںآؤ اس تیرہ بخت دنیا میں
کبھی جو بخت سو گیایہ ہنس گیا وہ رو گیا
کم بختبھلا نہ پایا وہ سلسلہ
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
جہاں زاد اس دور میں روز ہر روزوہ سوختہ بخت آ کر
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نےکیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہےسخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
کمبخت جوانی ڈال گئیگھر پر ہی رہی یا گھر سے گئی
میں جو لوٹا ہوں تو وہ سوختہ بختآ کے مجھے دیکھتی ہے
مکڑے نے کہا دل میں سنی بات جو اس کیپھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا
وہ ستارے جن کی خاطر کئی بیقرار صدیاںمری تیرہ بخت دنیا میں ستارہ وار جاگیں
بد بخت فضائیں کس کی ہیں برباد نشیمن کس کے ہیںکچھ ہم بھی سنیں ہم کو بھی سنا
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
جن کو میسر نہ ہو کملی پھٹیخوش ہیں توقع پہ وہ زر بفت کی
ہاتھوں سے پھسل جائے جو بخت نہیں ملتااک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتا
اور بد بخت کسانوں کی بلکتی ہوئی روحاپنے افلاس میں منہ ڈھانپ کے سو جاتی ہے
درد بیچیں گے گیت گائیں گےاس سے خوش بخت کاروبار کہاں؟
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستوزخم کتنے ابھی بخت بسمل میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books