aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.nT"
اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیںکیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں
درد ہی بانٹ لومیرے کن ماہتابوں سے تم مل سکیں
مگر پھر بھی برابر سےنہ جانے کس طرح ہم سب میں وہ جنگل جلیبی بانٹ دیتا تھا
جو رکھنا تھا رکھے ہوئے ہوںجو دینا تھا بانٹ دیا ہے
تمام آنسو مسرتوں کےجوان ہوں گے تو اپنے بیٹوں میں بانٹ دوں گی
جو ہاتھ آئی دولت غنیم بانٹ دی گئیطناب خیمۂ لسان و لفظ کاٹ دی گئی
سیکھے گی یہ دنیا جس سے جینے کا اندازجتنے دکھ سکھ ہیں اس جگ میں بانٹ لو سارے بچو
علم اک ایسی دولت ہےکوئی بانٹ نہ اس کو پائے
یہ مانا میں اکیلا پن تو اپنابانٹ ہی لوں گا
اس کے خیالات کیبندر بانٹ ممکن نہیں
اور شوق کا مواج دریاشہد دنیا کو بانٹ دیا
بندر بانٹ رہا تھا پھلياں بولا گدھ ہو کے برہم''یہ اچھی تقسیم ہے تیری خود لے زیادہ ہم کو کم''
شیشے میں جتنی بچی تھیوہ سب بانٹ کر
وہ لوگ جن کو میسر نہ آئے مرہم وقت!وہ لوگ تلخیٔ تقدیر بانٹ لیتے ہیں
اجالا بانٹ دینا ہےسفر میں جب بڑھو گے تم
علم کی ردی آدھی بیچیآدھی بانٹ کے لوگوں پر احسان دھرا
اک ذرا پاس سے گزرتی ہوئیجو مرا درد بانٹ لیتی ہیں
کبھی ذرا سی بات ہو تو لڑ پڑیںنہ آنگنوں میں ایک ساتھ رقص ہو
رذیل بنتے چلے گئے ہمبچوں بوڑھوں پہ قہر ڈھا کر
کل تمہیں بانٹ دے گیاور مٹی پہ کوئی سیدھی راہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books