تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baani-e-shar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "baani-e-shar"
نظم
جو اٹھا تھا شعلۂ شور و شر اسے اپنے خوں سے بجھا دیا
جو پڑا تھا پردہ نگاہوں میں اسے آپ اٹھ کے اٹھا دیا
اقبال سہیل
نظم
جنوں زدہ ہے آدمی
جنون بھی ہے مذہبی
کہ جس کی تہہ میں تیرگی
ہے کفر بیز و شرفشاں
بڑھے چلو بڑھے چلو
معصوم شرقی
نظم
جو حوریں خیر و شر کی لڑتی آئی ہیں وہ لڑتی ہیں
تمدن کانپتا ہے امتیں بنتی بگڑتی ہیں
سید مہدی حسین رضوی
نظم
میرے خیر و شر کے محاسب
تجھ پر تو سب کچھ روشن ہے
میری سزا جزا کے مالک
میرا جرم یہ میرا فن ہے
عزیز قیسی
نظم
گھر بھر سوتا ہے ایک بیتاب
آہیں بھر کر تڑپ رہا ہے
بھولے بھی آنکھ کو نہیں خواب
ظلمت شب کی عجب بلا ہے