aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baar-haa"
ہمچو سبزہ بارہا روئیدہ ایم(رومیؔ)
خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہاتم نے کیا دیکھا نہیں میں مسکرا سکتا نہیں
بارہا ایسی تنہائیوں میںکہ جب تیرگی بول اٹھے
سمندروں کی نیلگوں فضائے آب میں بھی رقص کر چکا ہوں بارہامرے لیے کوئی افق یہ آسماں کی وسعتیں بھی اجنبی نہیں
بارہا بھوگی ہوئی چیزوں کو پھر سے بھوگنابھوگ کر خوش ہونا کڑھنا، تلملانا سوچنا
بارہا اس خون کا ذائقہ چکھا ہےمیں اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا
صبح کی ضو سے پھول کھلتا ہوبارہا یوں ہوا کہ روشن چاند
بارہا توڑ چکا ہوں جن کوانہیں دیواروں سے ٹکراتا ہوں
اور ریشم چاندنی سےبارہا لینے کو میں نے لے لیا
میں اس کو بارہا سمجھا چکا ہوںماضیٔ مرحوم کا ماتم تو کر سکتے ہیں، واپس لا نہیں سکتے
پھر جادۂ نفس پہ خراماں ہے کیا کروںوہ غم کہ دے چکا ہوں جسے بارہا شکست
تاکہ پوری ہو محبت کی اک امید فضولبارہا جھونکا کیا انصاف کی آنکھوں میں دھول
میں بھی ڈوبا ہوں اس بحر میں بارہاچاندنی کی جھلک بھی نہ پائی کہیں
تمہاری یاد کے سینے پہ بارہا آزرؔتصورات کا سر رکھ کے سو گئی ہوں میں
دل مرا بارہا آیا ہے یہاںچل کے اس رستے سے جو اون کے گولے کی طرح
ہوا ہے بارہا احساس مجھ کو اس حقیقت کاترے نزدیک رہ کر بھی میں تجھ کو پا نہیں سکتا
بات اتنی ہی ہوئی تھی کہ وہ آنکھیں بولیں''بارہا تم نے ہماری ہی قسم کھائی ہے
میں بارہا اس کی سادگی پر رو دیتا
تمہاری امی نے بارہا تم سے یہ کہا تھا''اچار کچا ہے' تیل کی بو مٹی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books