aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baataa.n"
بتوں کا خوف رکھتا ہے اسے لرزہ بہ تن ہر دمخدا کے خوف سے جس شخص کو ڈرنا نہیں آتا
اب قمیص کے بٹن نہیں ٹوٹیں گےتغافل کسی کا اب نہیں ستائے گا
جیب میں اب تک پڑا ہوا ہےتو نے آخری بار بٹن ٹانکا تھا اس میں
عیش کا دل و بدن غارت زندگی کا فنایک بٹن کا مرحلہ
کلام کر چکی ہےاس نے مجھے بٹن ٹانکنے والی معمولی سوئی سے چھید کے
ارے خدا کے لئے بدل دوریموٹ لاؤ بٹن دباؤ
قمیصوں میں بٹن نہیں ہوتےمجھے نکال کر لے جانے دو
میرے مخدوم کیباتاں اس کے سکھی
بابا بیمار ہیں کئی دنوں سے امی کی طرف جانا ہےکپڑے دھونے ہیں ابھی شرٹ کا بٹن ٹانکنا ہے
جنہیں بتانے سے زیادہ چھپانا پڑ گیا تھاہم اپنی ذات کے خلوت کدے میں محو سفر
پی کی داسی والی باتاںہو گئیں اب تو باسی مورکھ
سرنگوں اس کے انگوٹھوں کے اشاروں پر سیاست کی مشینوں کے بٹنآہنی شانوں پر اس کے
کل، ترا نامہجو ملتا تھا ہمیں
بٹن آغاز کا دبتے ہی میں نےراستوں میں جا بہ جا بکھری ہوئی قوت
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیںآدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے
چمکتے چاند کی باتیںیہ بوندیں اور برساتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books