aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachcha"
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہےیا اس کے ابو بھائی نہیں
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
جیسے میلے میں کوئی بچہاپنی ماں سے بچھڑ گیا ہے
رستے میں شہر کی رونق ہے اک تانگہ ہے دو کاریں ہیںبچے مکتب کو جاتے ہیں اور تانگوں کی کیا بات کہوں
جہاں ایک معصوم بچہ پرندے پکڑنے کے سارے ہنر جانتا تھامجھ کو معلوم تھا
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
اسی زمین سے اٹھی ہیں ان گنت نسلیںپلے ہیں ہند ہنڈولے میں ان گنت بچے
دیر سے ایک ناسمجھ بچہاک کھلونے کے ٹوٹ جانے پر
کوکھ سے ماں کی جب سے نکلا ہےبچہ کھولی کے کالے دل میں ہے
سجدوں سے سر اٹھا لوموت میری گود میں ایک بچہ چھوڑ گئی ہے
تجھ سے نہیں تو کس سے کہوں میںماں ہی سدا بچہ کو مارے
بھوک کے مارے کوئی بچہ نہیں روئے گاچین کی نیند ہر ایک شخص یہاں سوئے گا
بچہ پھر آخر بچہ ہے
گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے
اک بچہ چھوٹا سا بچہایک ہاتھ میں اس کے تختی تھی
آج نہیں وہ بچنے والیبچہ لوگ بجائے تالی
شام کا بادل نئے نئے انداز دکھایا کرتا ہےکبھی وہ ننھا بچہ بن کر میرے سامنے آتا ہے
میں چاہتا ہوں پھر سے سمیٹوں یہ زندگیبچے تمام پاس کھڑے ہیں بجھے بجھے
کہ جیسے کوئی بچہ اپنے ہی سائے سے ڈر جائےکوئی شیشہ بکھر جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books