aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachchii"
میرے چہرے پر چھڑک دیتی ہے تو سونوںؔ کی بچی
دور ساحل پہ بیٹھی ہوئی ایک ننھی سی بچیہماری ہنسی اور موجوں کے آہنگ سے بے خبر
چھ سال کی ہوبچی نہیں ہو
میں نے ایک خواب کو لکھا جوانیجس میں تم اک تین سال کی بچی تھی
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو یہاں اب سے کچھ سال پہلےمجھے ایک چھوٹی سی بچی ملی تھی جسے میں نے آغوش میں لے کے پوچھا تھا بیٹی
ایک بچی ہوا کرتی تھیبہت اچھی ہوا کرتی تھی
میری بچی میں آؤں نہ آؤںآنے والا زمانہ ہے تیرا
کے انتظار میں ہوںگھر پر پیر پٹکتی ننھی بچی سی
بیٹھا باج رہا تھاپانچ سال کی بچی
جنگل کے پیڑ پر سےبندر کا ایک بچا
ننھی ہو تم بچی ہو تمسب عقل کی کچی ہو تم
میں ہنسنا کیوں نہیں بھولی ہوںمیرے اندر کی بچی کیوں اب تک
میری بچی نے مجھ سے کل پوچھابابا یہ آسماں ہے نیلا کیوں
آپ سمجھتی ہیں کہ جیسےمیں بھی ہوں اک بدھو بچی
چیختی اور چلاتی گزریگہرے کالے بالوں والی گوری بچی
اور ہر روز سویرے کوئی بچی آ کرفرش گل پر بہت آہستہ سے چلتی تھی
میری ننھی بچی مجھ سے کہتی ہےابو رات گئے تک آخر جاگتے کیوں ہو
میری بچی میری بچی بھی طوائف ہوگیسانپ کی طرح یہ احساس مجھے دستا ہے
آنکھیں کھولوں اور اس بچی کی صورت دیکھ لوںاس صدا میں نخوت زر کا جلال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books