تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "badlii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "badlii"
نظم
چلمن جو گرائی بدلی کی میدان کا دل گھبرانے لگا
ابھرا تو تجلی دوڑ گئی ڈوبا تو فلک بے نور ہوا
جوش ملیح آبادی
نظم
منظر کی کدورت دھو دے گی دھرتی کی پیاس بجھائے گی
موسم کے اشارے کہتے ہیں یہ بدلی کچھ برسائے گی
جمیلؔ مظہری
نظم
بدلی کے دنوں میخوانوں میں صہبا کی روانی کیا کہنا
راتوں کی شراب و شاہد سے پلکوں کی گرانی کیا کہنا
نشور واحدی
نظم
اس انتشار چمن کی سوگند باب زنداں ہلا کے اٹھنا
حیات گیتی کی آج بدلی ہوئی نگاہیں ہیں انقلابی
کیفی اعظمی
نظم
جب قید قفس سے چھوٹے تھے مرغان چمن وہ دن آیا
بے تیغ و سناں جب بدلی تھی تقدیر وطن وہ دن آیا