aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badlo"
صبح و شام بدلو بھیجس میں تم نہیں شامل
طرب کی بزم ہے بدلو دلوں کے پیراہنجگر کے چاک سلاؤ کہ جشن کا دن ہے
سورج دیکھو ڈوب چلاکپڑے بدلو لگ گئی دھول
صبح کے نور سے راتوں کا مقدر بدلوظلمت شب ہے جہاں شمس و قمر لے جاؤ
کہیں کچھ بھی نہیں بدلاتمہارے ہاتھ میری انگلیوں میں سانس لیتے ہیں
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
زمانے کے انداز بدلے گئےنیا راگ ہے ساز بدلے گئے
تو بدلے ہوئے وقت کی پہچان بنے گاانسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانامگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
ممکن ہے زمانہ رخ بدلے یہ دور ہلاکت مٹ جائےیہ ظلم کی دنیا کروٹ لے یہ عہد ضلالت مٹ جائے
اپنے بدلے مری تصویر نظر آ جاتیتو نے اس وقت اگر آئنہ دیکھا ہوتا
وہ آج ایک گھنیرا سا اونچا برگد ہےاور اس کے سائے میں کیا بدلا کتنا بدلا ہے
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
یا آٹھ پہر جس میں جھڑ بدلی ہو ساون کیجی بس میں نہیں لے چل!
چاند نکلے کسی جانب تری زیبائی کارنگ بدلے کسی صورت شب تنہائی کا
میں نے دیکھی ہیںروٹی کے بدلے
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books