aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahishtii"
ان پاک بہشتی خوابوں کے دلچسپ فسانے بھول گئےان خوابوں سی یوں آزاد نہ کر
اور تنہا کبھی طائف سے نکالے جائیںمرحبا شکر کا ٹھہراؤ بہشتی زیور
سبھی رنگ کے پھول اس میں کھلے ہیںبہشتی مناظر بھی اس کو ملے ہیں
محو گلگشت جہاں حور بہشتی مل جائےقابل رشک وہ گلزار جناں ہے اردو
بہشتی درختوں کےپاک اور رس اسمار میں
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
قطرہ قطرہ بھیگتی جابھیگتی جا تو جب تک ان میں نم ہے
بہشت جیسے جاگ اٹھے خدا کے لا شعور میں!میں جاگ اٹھا غنودگی کی ریت پر پڑا ہوا
اے عشق کہیں لے چل!اک ایسی بہشت آئیں وادی میں پہنچ جائیں
یہ سپردگی ہےیہ سپردگی بچپن ہے اور بچپن بہشت۔۔۔
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان و زمیں
بہشت جوانی کا تحفہ سمجھیےشراب محبت کا اک جام رنگیں
کوئی رات کو پکارے پیارے میں بھیگتی ہوںکیا تیری الفتوں کے مارے میں بھیگتی ہوں
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیاسی ویرانہ میں اک دن بہشتیں لہلہاتی تھیں
رشک شیراز کہن ہندوستاں کی آبروسر زمین حسن و موسیقی بہشت رنگ و بو
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books