aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajte"
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
یہ بے خودئ مسرت یہ والہانہ رقصیہ تال سم یہ چھما چھم کہ کان بجتے ہیں
دل نجوم دھڑکتے ہیں کان بجتے ہیں۷
وہ ہوا میں سیکڑوں جنگی دہل بجتے ہوئےوہ بگل کی جاں فزا آواز لہراتی ہوئی
بجتے ہیں کہیں تال کہیں زنگ زمیں پرہولی نے مچایا ہے عجب رنگ زمیں پر
جب ڈھول نگاڑے بجتے تھےہم جوجھتے تھے بند کمروں میں
ہوا سے پتوں کے بجتے ہیں تال اور مردنگتمام باغ میں کھیلیں ہیں ہولی گل کے سنگ
دف بجتے ہیں سب ہنستے ہیں اور دھوم ہے بالکلہولی کی خوشی میں تو نہ کر ہم سے تغافل
جب جیب میں پیسے بجتے ہیں جب پیٹ میں روٹی ہوتی ہےاس وقت یہ ذرہ ہیرا ہے اس وقت یہ شبنم موتی ہے
انسانیت کے ہر سوبجتے رباب ہوں گے
دروازے بجتے ہیںخالی کمرے
بزم کونین تری آنکھ میں ویران سہیترے خوابوں کے محلات تو سمجھے ہوں گے
ساز بجتے رہے شمع جلتی رہیزندگی دوش غم پر سسکتی رہی
نئی چلائی اس نے ریتاس پر بھی بجتے ہیں گیت
چڑیوں کی پروازوں میں ہوںبجتے ہوئے سازوں میں ہوں
ہمیشہ جھنجھنی کے جھنجنے بجتےعجب اک مستقل سی بیکلی رہتی
ٹائپ رائیٹر پر ہاتھوں کا غلط استعمال نہیں کرتیچھ بجتے ہی
یہاں ہر شام محرابوں میں اڑتی ہیں ابابیلیںیہاں پچھلے پہر شبنم کے آنسو روز بہتے ہیں
بجتے ستار جیسیہے آبشار جیسی
قیامت کی گھڑی ہے انقلابی صور بجتے ہیںکہیں بجلی کڑکتی ہے کہیں بادل گرجتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books