aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banjar"
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
جب بنجر بن میں آگ جلےدل دکھتا ہے
ذہن اب بھی چٹیل ہیںروحیں اب بھی بنجر ہیں
مینا کا پجاری کوئی ساغر کا پجاریقبروں کا پجاری کوئی بنجر کا پجاری
یہ دل بنجر زمیں کوئیتو کیا تم پھر بھی آؤ گے
بنجر کاغذ کے سینے میںخنجر بن جانا پڑتا ہے
اور مرے شہر طلسمات کی بے در آنکھیںمری بے در مری بنجر مری پتھر آنکھیں
زمیں بنجر جو ہو جائےکرو تم لاکھ سیرابی
بجلیوں کی لکیریں چمکنے لگیںساری بنجر زمینیں ہری ہو گئیں
بنجر ہیں پتھریلے ہیںاور کہیں برفیلے ہیں
بنجر چہرےجن پر
اے صبح وطن اے صبح وطناے روح بہار اے جان چمن
بنجر پامال زمینوں میںکچھ پھول کھلانا چاہتا ہے
ساتھ بہت کچھ لوٹ گیاوہ دیکھ رہے ہو بنجر تل
بنجر موسموں کی سلائیاں پھیر دیںلفظوں نے مجھے دھوکا دیا
بھیگے ساحلوں کی ہوا میں خون ہی خون تھاجھیلوں کے آباد کنارے مجھے بنجر کر گئے
کھردری سخت بنجر زمینوں میں کیا بوئیے اور کیا کاٹئےآنکھ کی اوس کے چند قطروں سے کیا ان زمینوں کو سیراب کر پاؤ گے
غرض کی تند ہواؤں نے کر دیا بنجروفا کی کشت کو ایثار کی زمینوں کو
گلزاروں میںیا بنجر ریگستانوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books