aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baqaa"
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
امن انسان کی بقا کے لئےجنگ افلاس اور غلامی سے
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
یہ زر کی جنگ ہے نہ زمینوں کی جنگ ہےیہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
جو دیکھتا ہوں جو سچ ہے کروں گا وہ تحریرمتاع ہر دو جہاں بھی نہیں بہائے ضمیر
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
یہ تو ساحل پہ بھی دیکھتی ہے بھنورریت میں کشت کرتی ہے آب بقا
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
مگر سماوی خرام والےجو پست و بالا کے آستاں پر جمے ہوئے ہیں
وہ جو آب بقا تھا وہ ناصاف ہےزمیں ہو سمندر ہو یا آسماں
بنے بھی ہیں قاری لا الہ کےیہ لا الہ کی بقا کے قاتل
بقا کی ابجد سے اجنبی ہیںتمہاری قسمت کی آسمانی نشانیاں اب خطوط وحدانیت کا مقسوم ہو رہی ہیں
برائی بھلائی زمانہ تسلسل یہ باتیں بقا کے گھرانے سے آئی ہوئی ہیںمجھے تو کسی بھی گھرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے
علم ہے انسان کی بہبود و بقا کے واسطےیہ نہیں انسانیت کی ابتلا کے واسطے
بقا کو جو دیکھا فنا ہو گئی وہقضا تھی شکار قضا ہو گئی وہ
سعئ بقائے شوکت اسکندری کی خیرماحول خشت بار میں شیشہ گری کی خیر
وجود وہ حدت رواں ہےجو نت نئی ہیئتوں میں باقی ہے
میں کہ ہر شے کی بقا جانتا ہوںاڑتے لمحوں کا پتا جانتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books