aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-mahal"
بے محابا ہیں بر محل ہیں ہمہاں میاں انٹلکچول ہیں ہم
تیری فکر و ادا سمجھ نہ سکوںبر محل جیسے بج سکے نہ گجر
مدرسے میں اپنے ہم عمروں سے وہ سرگوشیاںبر محل سرگوشیوں کے بعد وہ خاموشیاں
ہر بات میں کہیں کا حوالہ ضرور تھااس سے غرض نہ تھی کہ حوالہ ہو بر محل
افسانے جس کے شمع ہدایت تھے بر محلنا وقت آہ ہو گیا وہ لقمۂ اجل
بس مال و زر کے پیچھےہے زندگی گنوائی
اللہ میں یہ تاج محل دیکھ رہا ہوںیا پہلوئے جمنا میں کنول دیکھ رہا ہوں
گھنے درخت کے سائے میں کون بیٹھا ہےتصورات کی سو مشعلیں جلائے ہوئے
میں ایک دھتکارا ہوادرباری مغنی ہوں
تیری ذات عظیم ہے سب سے تیری بات مہانمیرے ہندوستان میرے ہندوستان
آکاش پہ دیپ ستاروں کےدھرتی پر پھول بہاروں کے
برقؔ یہ ضرب المثل ہوگی ہمارے حسب حالہر کمالے را زوالے ہر زوالے را کمال
پلتی ہے ہر اک کلی تیری بغل میں رات بھررہتی بستی ہے ترے موتی محل میں رات بھر
واعظاپنے چہرے پہ نباتات اگا لوں تو چلوں
جب وفاؤں کا پھر اس نے وعدہ کیااک تعلق بدن بھر مچل سا گیا
وہ جن میں ملک برق و باد تک تسخیر ہوتا ہےجہاں اک شب میں سونے کا محل تعمیر ہوتا ہے
ہمارا راجہ اندھا اور بہراراجہ اپنی بنائی رتوندھی میں مست ہے
تیرا یہ کہتے ہوئے سینے میں دل ہلتا نہیںہم نشیں کیوں خود پرستاروں سے میں ملتا نہیں
زمین کا خوبصورت سڈول جسمزخموں سے چور
ہماری مجلس شوریٰ کے اونچے اونچے محلنظر جھکائے جمود عمل سے سر بوجھل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books