aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barastii"
تیری زلفوں کی مستی برستی رہیتیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
پتھروں کی بارش ہیاس پہ کیوں برستی ہے
اور جس کے نظاروں پر تنہائی برستی ہو
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
سگندھ رات کی رانی کی جب مچلتی ہےفضا میں روح طرب کروٹیں بدلتی ہے
میں کس کو پاس بلاؤں گاآندھی ہے، گرم ہوا ہے، آگ برستی ہے
اپنی آنکھ ان کے غم میں برستی رہیسب سے اوجھل ہوئے حکم حاکم پہ ہم
تھی سب کی نگاہ سوئے افلاکپانی کی جگہ برستی تھی خاک
مجھے بارش سے کہنے دو جواں جذبوں میں بہنے دوکہ جب بارش برستی ہے ہوائیں سرد چلتی ہیں
تمہاری دید کی خاطر مری آنکھیں ترستی ہیںکہ جب بارش برستی ہے
کبھی بادل کبھی خوشبو کبھی گل رنگ کی صورتبرستی تھی بکھرتی تھی بدلتی تھی
پربت پہ برستی ہوئی برکھا کو نچا دےتو گھر سے نکل آئے تو دھرتی کو جگا دے
صدائیں پتھروں کی طرح مجھ پرمیرے خوابوں کے بکھرتے آئنہ گھر پر برستی ہیں
سلگتی دھڑکنیں پلکوں سے چھن چھن کر برستی ہیںزباں خاموش رہتی ہے نظر وعدہ نبھاتی ہے
برستی ہے جہاں کھیتوں پہ رحمتجہاں فصلیں ہیں کھلیانوں کی دولت
تری تصویر سے رحمت برستی ہے گرو نانکظہورستان رحمت ہے کہ یہ تصویر ہے تیری
تیرگی برستی ہےاونچے نیچے ٹیلوں پر
رات کے پچھلے پہر کی سنسان سڑکیںرم جھم برستی بارش کی پھوار میں بھیگتی
اور آنگن میں دھوپ برستی رہتی ہے
رنگ و نور کی بارشہر گھڑی برستی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books