aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barf-baar"
مرمریں برف کے بلور بدن پر برسیںجھومتے پیڑوں کی باہوں میں مہکتے جھونکے
گئی برف باری کی رتاور پگھلتی ہوئی برف بھی بہہ گئی سب
برف ہر آن گرے جاتی ہےبام و در کوچہ و میداں چپ ہیں
ذہن کی کھڑکیاں پاؤں کی بیڑیاںوقت کی برف باری کا انعام ہیں
برف باری میں رفاقت کی ہر اک صورت عبادت ہے
چلو گھر کی طرف چلتے ہیںباہر برف باری ہے
کیا تجھے علم ہےبرف باری ہوئی ہے
برسوں سے میں گڑا ہوا ہوںبرف کے اندر کھڑا ہوا ہوں
برف باری خوف و دہشت کی نہ ہو
چاندنی کوہساروں سے پھسلتی ہےاور برف چھتوں سے
بند شیشوں کے باہر گرتیمسلسل برف باری کا سلسلہ
سرکاری بھوجن کے بعدمفت ملنے والی برفی بن گئی ہے
یہ کشتیاں برف سے ڈھکی نیلی چوٹیوں پر نظر جمائےہوا سے ٹکراتی سرد پانی کو کاٹتی بڑھتی جا رہی ہیں
زندگی ایک خواب ہے بھیانک خوابگھڑیال پر رات کے بارہ بج چکے ہیں
کیسی پر ہول شب ہے جسے برف باری نے سلگا دیاجان جاں
ابر کی قاش اٹھی موج کا ساکت اندامبرف لب پلکوں پہ ٹانکے ہوئے موتی آنسو
ہم دونوں کو ہاتھ تھامے برف زاروں میں چلتے کسی نے نہیں دیکھااور میں نے اپنی کھڑکی سے دور پہاڑوں کے پیچھے اوجھل ہوتے سورج کو تنہا دیکھا
برف باری میں پرانے بانس کاطشت میں سیندور چھدے سکے سجا کر بیچ رستے پر رکھوں
برف برسائی مرے ذہن و تصور نے مگردل میں اک شعلہ بے نام سا لہرا ہی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books