aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barham"
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
مطمئن کوئی نہیں ہے اس سےکوئی برہم ہے تو خائف کوئی
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گےرکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے
برسوں سے ہو رہا ہے برہم سماں ہمارادنیا سے مٹ رہا ہے نام و نشاں ہمارا
آج تو کاکل گیتی نہ سنور جائے گیسلسلے شوق کے ہوں گے ابھی برہم کتنے
برہم ہے زلف کفر تو ایماں سرنگوںوہ فحر کفر و نازش ایماں چلا گیا
تجھ سے ہی آباد ہے کون و مکاںتو نہ ہو تو ہے بھی برہم جہاں
میری تخیل کا شیرازہ برہم ہے وہیمیرے بجھتے ہوئے احساس کا عالم ہے وہی
صحن و دیوار کی جنبش ہے تو در ہلتے ہیںباہر آیا تو یہ دیکھا کہ شجر ہلتے ہیں
برہم سا کچھ مزاج عناصر ہے ان دنوںاور کچھ طبیعت اپنی بھی گھبرا رہی ہے آج
جنوں بھی مجھ سے برہم ہے خرد بھی مجھ سے برہم ہےسلگتا شوق پگھلتے ولولے جلتی تمنائیں
جنبش مژگاں کی مضرابیںاس گردش میں درہم برہم
''عقل مجسم'' چیخیں گےسب درہم برہم چیخیں گے
اور اک آن میں محفل ہوئی درہم برہمآنکھ جو کھولی تو دیکھا کہ زمیں لال ہے سب
کبھی شگوفوں کے گرم تیور کبھی گلوں کا مزاج برہمشگوفہ و گل کے اس تصادم میں گلستاں بن گیا جہنم
جو نام سے اسلام کے ہو جاتے ہیں برہمان میں بھی تعصب کے وہ آثار نہیں ہیں
کسی کی نرگس سرشار کے مبہم سے افسانےکسی کی زلف عنبر بار کے برہم سے افسانے
نظم شکم برہم ہوتا ہےاک لڑکی نے پوچھا ''کیسے؟''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books