aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barq-adaa"
یہی خیال مجھے بار بار آتا ہے
ہم مسافر سوار اس میں جتنے بھی تھےاس کی برقی ادا کے پرستار تھے
ہزاروں بار ایسا بھی ہوا ہےدوستوں کی رہنمائی میں
اک برق ادا خرمن ہستی پہ گرا کرنظروں کو مری طور کا افسانہ بنا دے
تسلط لاکھ یہ صیاد و برق و باغباں کر لیںنہیں ممکن کہ ہم باہر چمن سے آشیاں کر لیں
نگہ کو دعوت نظارہ دے کے چھپ جاناشریک برق کی اک شرمگیں ادا تم ہو
راجا پانچ سال میں ایک بار آتا ہےراجا پتھرائی آنکھوں کو سپنے دکھتا ہے
ایک شب تو طبع موزوں نے اڑا دی نیند بھیاور دماغ و قلب کی رگ رگ پھڑکنے لگ گئی
اور اس عدم سے تا ثبات اک بارایسا ہو کہ نا موعود ہو
گو بظاہر ایک ہیں دونوں مگرفرق اک باریک آتا ہے نظر
سال میں اک بار آتا ہےآتے ہی مجھ سے کہتا ہے
یوں ترا بار بار آناوہ سہمے سہمے ہوئے سے رکنا
گرا رہا ہے ترا شوق شمع پر تجھ کومجھے یہ ڈر ہے نہ پہنچے کہیں ضرر تجھ کو
کئی بار ایسا ہوا ہےکہ جب تیری یادوں کے جنگل میں
عمل کچھ ہے زبان باغباں کچھ اور کہتی ہےنئی آب و ہوائے گلستاں کچھ اور کہتی ہے
جوانیاں ہیں زور پر شباب کا ظہور ہےبہ فیض قلب مطمئن نظر نظر غیور ہے
دل کے بجھے چراغ جلاتی چلی گئیقدموں سے سوئے فتنے جگاتی چلی گئی
اسی چاک سے آئے ہیں کہ نہیںکل جن کی حیات تھی برق آسا
آگ کے وہ ہائے شعلے اور وہ مکھڑا چاند سالب پہ کم کم شوخی برق تبسم کی ادا
زلف کی چھاؤں میں عارض کی تب و تاب لیےلب پہ افسوں لیے آنکھوں میں مئے ناب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books