aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barto"
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
جلال آتش و برق و سحاب پیدا کراجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
برسو رام دھڑاکے سےبڑھیا مر گئی فاقے سے
میں ایک صحرا سہی مگر مجھ پہ گھر کے برسومجھے مہکنے کا ولولہ دو
جس نے ہر دام میں آنے میں تکلف برتالے اڑی ہے اسے زلف گرہ گیر اب کے
تجھے مجھ سے شکایت ہےکہ میں نے پیار کی تقسیم میں تفریق برتی ہے
ہر اک برج و بارو پر اپنے نگہباں چڑھا دوگھروں میں ہوا کے سوا
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
نغمہ نغمہ حریت کی گرم لےسالکو فیروز بختو آنے والے قافلو
قدم چومنے برق و باد آب و آتشبصد شوق دوڑے بصد عجز آئے
وہ جن میں ملک برق و باد تک تسخیر ہوتا ہےجہاں اک شب میں سونے کا محل تعمیر ہوتا ہے
مژدہ اے دوست کہ وہ جان بہار آ پہنچا!اپنے دامن میں لیے برق و شرار آ پہنچا!
سر زمین ہند کا یہ بازوئے شمشیر زنجس کے مردان جری ہیں شعلہ بار و صف شکن
مدت سے لٹ چکے تھے تمنا کے بار و برگچھایا ہوا تھا روح پہ گویا سکوت مرگ
برق و باراں تو ہے تصویر حیات انساںہنس کے رونے کا دکھاتا ہے تماشا ساون
کون ہے میرا برسو پرانا سوال تھاتمہارا پتی اس جواب کا خیال تھا
میری نظموں نےکچھ لوگوں سے لا پروائی برتی ہے
میں صیادی و جلادی سے بھی برتا خلوصمیں نے قہاری و جباری میں بھی ڈھونڈا خلوص
آج فراغؔ ان کو مت ڈانٹوسب بچوں میں ٹافی بانٹو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books