aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basne"
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کردور کی جھیلوں میں بسنے والے
مری سانسوں میں بسنے والا اک پل بھیتمہارے ذکر سے خالی نہیں ہوتا
ہم تصوف کے نہاں خانوں میں بسنے والےاپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والے
دیس میں بسنے والا ہر اک سچ پسندظلم و وحشت سے دوری پر ہر کار بند
ہم محبت کے نہاں خانوں میں بسنے والےاپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والے
ان کے مفہوم جو بھی بتائے گئےخاک پر بسنے والے بشر کو مسرت کے جتنے بھی نغمے سنائے گئے
میری آنکھوں میں بسنے کو بے چین ہیںمیں اسی خوف سے رات بھر
تو ان حوروں کے صدقے میںزمیں پر بسنے والی
کھلیانوں میں رہنے والا باپ مراکھیتوں کھیتوں بسنے والا باپ مرا
سارے گھر آباد رہیںبسنے والے شاد رہیں
بسنے والوں میں دلی کےبولو سچے دوست نہیں تھے
اور تو اس گھر میں پگلیرہنے بسنے آئی ہے
اور اس پر بسنے والوں کوہم یوں دیکھتے ہیں
گھر ہمکنے لگے لوگ بسنے لگےرنگ لو دے اٹھے پھول ہنسنے لگے
آنسوؤں کی بستی میںرسنے بسنے والوں کو
چڑیا گھر میں بسنے والیکیسا مزاج عالی ہے
لیکنزندہ بچنے والے کے مقابلے میں
شاید کسی سیارے پراک دنیا بسنے والی ہے
ایک ہی دیش کے بسنے والےہند کی عظمت کے رکھوالے
اس اندھیری سی کوٹھری میں آجوقت آیا ہے رہنے بسنے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books