aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataashe"
کسی نے نقد لیا اور کوئی کرے ہے ادھارکھلونے کھیلوں بتاشوں کا گرم ہے بازار
سال بڑاچند بتاشے تیری خاطر لایا تھا
صحن میں کھیلیں بتاشے ابر سے برسے ہوئےبرتنوں کے پاس پتل رات کے پرسے ہوئے
گڑیا نے کھائےکھیلیں بتاشے
بیری پر جب ماریں پتھرکھیل بتاشے ٹپکیں دن بھر
میٹھے ہیں کرارے ہیںلے لو یہ بتاشے ہیں
حمق کی عبقریت اور سفاہت کے تفکر نےہمیں تضیع مہلت کے لیے اکوان بخشے ہیں
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
دکھ بتاتے نہیںمنتوں زاریوں سے بہلتے نہیں
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےگلستاں میں کہیں بھی پھول یک رنگیں نہیں ہوتے
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیماچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد
آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہنر میںجچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
اور اس کو انگلیوں پہ نچاتی ہے مفلسیاس کا تو دل ٹھکانے نہیں بھاؤ کیا بتائے
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
اٹھو برق کی طرح ہنستے ہوئےکڑکتے گرجتے برستے ہوئے
تیشے کا ہنر قلم کو بخشےجو قیس کو کوہ کن بنائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books